Fauda: Shorish in Urdu: Season 1 Episode 8

ساتویں قسط میں دورون نے ٹیم کو اپنے ساتھ ملایا ، قیدیوں کے تبادلے کے وقت دورون اچانک ہی منظر عام سے غائیب ہو گیا۔ دوسری طرف فلسطینی مجاہدین ، ولید اور ابو احمد کے درمیان منصوبہ بندی پر گرما گرمی ہو تی ہے۔مورینو کا باس ٹیم کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔

In the wake of the prisoner exchange, Doron disappears. Walid confronts Abu Ahmed about his tactics, and Moreno’s boss threatens to dissolve the team.