Khayreddin Barbaros Urdu خیرالدین باربروس

← Turkish Dramas in Urdu

طغرل غازی’ كے شائقین كے لیے خوشخبری  Ertugrul Ghazi
اگر آپ ‏’ارطغرل غازی’ كے سارے سیزنز دیکھ چکے ہو تو اب کچھ دن انتظار کریں
جلد آرہا ہے ایک اور تاریخی پس منظر سے لبریز ڈراما جس میں ہمارے ہر دِلعزیزایکٹر انجین التان دزیاتان ( ‏’ارطغرل غازی’ ) اب ایک نئے کردار كے ساتھ آپ تمام کو اپنے سحر میں مبتلا کرنے كے لیے آرہے ہیں، . . . . . .
اُس ڈرامہ کا نام ہے ” خیر الدین باربروسا ” .
اِس دفعہ ‏’غازی ارطغرل بے’ ” امیر البحر ” ( سمندر کا بادشاہ) ” خیر الدین بارباروسا ” كے مرکزی کردار میں نظر آئیں گے . . .
دوستوں آپ کو بتا دوں كے “خیر الدین باربروسا سلطنت عثمانیہ كے جانباز ایڈمرل تھے ( یعنی بحریہ کا سب سے سینیر کمانڈر ).